ریونت ریڈی نے کہا ’’وزیر اعظم سے وزیر داخلہ تک مہاراشٹر میں جھوٹ بول رہے ہیں اور عوام کو بہلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہم نے 2 لاکھ تک قرض معاف کیا۔ 500 روپے کا گیس سلنڈر 50 لاکھ پریواروں کو مل رہا ہے۔‘‘
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی، تصویر @revanth_anumula
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی، تصویر@revanth_anumula