راہل گاندھی نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی قبائلیوں کی زمین چھیننا چاہتی ہے، ملک میں دلتوں، پسماندہ طبقات اور قبائلیوں کی کوئی شراکت داری نہیں ہے، آپ میں کوئی کمی نہیں لیکن آپ کے راستے کو روکا جاتا ہے
جھارکھنڈ میں عوام کی بھیڑ سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی، تصویر @INCIndia
جھارکھنڈ میں عوام کی بھیڑ سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی، تصویر @INCIndia