Site icon اردو

بی جے پی کی تقسیم کی سیاست کے خلاف لڑوں گی، عوام کے حقوق کا تحفظ کروں گی، پرینکا گاندھی کا بیان

بی جے پی کی تقسیم کی سیاست کے خلاف لڑوں گی، عوام کے حقوق کا تحفظ کروں گی، پرینکا گاندھی کا بیان

[ad_1]

پرینکا نے وائناڈ کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لئے کھیلوں کی ترقی پر بھی بات کی اور کہا کہ یہاں کے نوجوان خصوصاً فٹبال میں بہترین صلاحیت رکھتے ہیں اور ان کے لئے اسپورٹس کی سہولیات میں بہتری کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنے بھائی راہل گاندھی کی طرح عوام کے مسائل کے حل کے لئے پارلیمنٹ سے لے کر سڑکوں تک جدوجہد کریں گی۔

اپنے خطاب کے آخر میں انہوں نے کہا کہ وہ عوام کے مسائل کو اپنی ذمہ داری سمجھتی ہیں اور خواتین کے حقوق کے لئے بھی آواز بلند کریں گی۔ انہوں نے وائناڈ کے لوگوں کو یقین دلایا کہ وہ ہر ممکن کوشش کریں گی کہ عوام کو انصاف اور حقوق حاصل ہوں۔

[ad_2]

Source link

Exit mobile version