Site icon اردو

گریٹر نوئیڈا میں آلودگی پر قابو پانے کے لیے ’اینٹی اسموگ گن‘ اور ’واٹر ٹینکر‘ کا استعمال

گریٹر نوئیڈا میں آلودگی پر قابو پانے کے لیے ’اینٹی اسموگ گن‘ اور ’واٹر ٹینکر‘ کا استعمال

[ad_1]

ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف اتھارٹی کی جانب سے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اب تک کچرا جلانے اور صفائی کے اقدامات میں کوتاہی برتنے والوں پر 80 ہزار روپے تک کا جرمانہ عائد کیا جا چکا ہے، جس کا اطلاق مختلف وینڈرز پر کیا گیا ہے۔

اتھارٹی کے اے سی ای او آشوتوش دیویدی نے عوام سے گزارش کی ہے کہ اگر کہیں کچرا جلتا ہوا نظر آئے تو فوری طور پر اتھارٹی کے کال سینٹر (0120-2336046/47/48/49) پر اطلاع دیں۔ اس کے علاوہ، اتھارٹی کے مِترا ایپ پر بھی اس کی اطلاع دی جا سکتی ہے۔ دیویدی نے رہائشیوں سے شہر کو صاف رکھنے میں تعاون کی اپیل بھی کی ہے۔

[ad_2]

Source link

Exit mobile version