Site icon اردو

ایران نے اسرائیل کو سخت جواب دینے کا فیصلہ کر لیا، امریکی اخبار



WASHINGTON:

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل کے خلاف بھرپور حملے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی اخبار کا کہنا تھا کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل کو سخت جواب دینے کا حکم دیا ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا ہے۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران حملے کے تیاریاں کر رہا ہے اور یہ حملہ گزشتہ دو حملوں سے بھی زیادہ بڑا ہو سکتا ہے۔





Source link

Exit mobile version