Urdu Website

لاس اینجلس میں گریمی ایوارڈز کی تقریب



امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں اتوار کی رات گریمیز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں معروف سلیبریٹیز نے شرکت کی۔ تقریب کی میزبانی کامیڈین ٹریوا نووا نے کی جسے امریکی چینل سی بی ایس پر براہِ راست نشر کیا گیا۔ اس سال گریمی ایوارڈز میں لاس اینجلس کی آگ پر قابو پانے والے اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور آگ متاثرین کے لیے فنڈز بھی اکٹھے کیے گئے۔




Source link

Exit mobile version