Site icon اردو

کراچی: سکیورٹی گارڈ کی اتفاقیہ گولی لگنے سے کمسن بچی شدید زخمی


  کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ سے کمسن بچی سر پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئی۔

گلشن معمار پولیس کے مطابق بچی کی شناخت 10 سالہ سمیعہ دختر خیر اللہ کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے کے باعث پیش آیا۔

پولیس نے سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لیکر اسلحہ اپنے قبضے میں لے لیا، پولیس واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

The post کراچی: سکیورٹی گارڈ کی اتفاقیہ گولی لگنے سے کمسن بچی شدید زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

Exit mobile version