Site icon اردو

لاہور، رات گئے خوفناک ٹریفک حادثہ


(فوٹو: انٹرنیٹ)

 لاہور: لاہور میں رات گئے خوفناک ٹریفک حادثے میں کم عمر لڑکا اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

لاہور کے علاقے ضلع کچہری کے قریب تیز رفتار کم عمر 12 سالہ لڑکے کی موٹر سائیکل کی ٹرک سے ٹکر ہو گئی۔

تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سوار ٹرک کے نیچے آگیا۔

حادثہ میں 12 سالہ لڑکے کے ٹکڑے ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق کم عمر 12 سالہ لڑکے کی لاش کو میو ہسپتال منتقل کردیا گیا.





Source link

Exit mobile version