سبھی مذاہب کے تہواروں پر آپس میں خوشیاں بانٹنے کا سلسلہ ہندوستان کی شناخت رہی ہے۔ لیکن یہ شناخت نظر بد کا شکار ہو گئی معلوم ہوتی ہے۔ ہر گزرتے ہوئے ماہ و سال میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔
سنبھل میں ترپال سے چھپائی گئی ایک مسجد، تصویر سوشل میڈیا
سنبھل میں ترپال سے چھپائی گئی ایک مسجد، تصویر سوشل میڈیا