معاملہ آئی آئی ایم ٹی یونیورسٹی سے منسلک ہے، یہاں کے ایک طالب علم خالد پردھان عرف خالد میواتی نے اس اجتماعی نماز کی ویڈیو شیئر کی تھی۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس میں معاملہ درج کیا گیا۔
باجماعت نماز کی علامتی تصویر، آئی اے این ایس
باجماعت نماز کی علامتی تصویر، آئی اے این ایس