Site icon اردو

ہندوستان کو دو نہیں، کئی زبانوں کی ضرورت، ہمیں لسانی تنوع کو اپنانا چاہیے: پون کلیان

ہندوستان کو دو نہیں، کئی زبانوں کی ضرورت، ہمیں لسانی تنوع کو اپنانا چاہیے: پون کلیان


ڈی ایم کے کا سیدھے طور پر نام لیے بغیر پون کلیان نے تمل ناڈو کے رہنماؤں کی شدید تنقید کی۔ پون کلیان نے سوال کیا، “مجھے سمجھ نہیں آتا کہ کچھ لوگ ثقافت کی تنقید کیوں کرتے ہیں۔ تمل ناڈو کے رہنما ہندی کی مخالفت کیوں کرتے ہیں، جبکہ مالی فائدہ کے لیے اپنی فلمیں ہندی میں ڈب کرنے کی اجازت دیتے ہیں؟ وہ بالی ووڈ سے پیسہ چاہتے ہیں، لیکن ہندی کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہیں۔ یہ کس طرح کی منطق ہے”۔



Source link

Exit mobile version