Site icon اردو

سپریم کورٹ میں اب درخواستیں آن لائن جمع، ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف

سپریم کورٹ میں اب درخواستیں آن لائن جمع، ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف


سپریم کورٹ آف پاکستان میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا۔

رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عدالت میں  ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کروایا گیا ہے جس کے بعد اب مقدمات اور درخواستیں آن لائن بھی جمع کرائی جا سکیں گی۔

اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ 17 مارچ 2025 سے سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل فائلنگ کا آغاز ہوگا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں ای فائلنگ سے عدالتی نظام میں مزید شفافیت آئے گی۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Exit mobile version