Site icon اردو

فلسطینیوں کے لیے ’نئے گھر‘ کی تلاش جاری، ٹرمپ اور نیتن یاہو نے 3 ممالک سے کیا رابطہ!

فلسطینیوں کے لیے ’نئے گھر‘ کی تلاش جاری، ٹرمپ اور نیتن یاہو نے 3 ممالک سے کیا رابطہ!


اس درمیان یہ خبر بھی سامنے آ رہی ہے کہ سوڈان کے افسران نے امریکہ کے ذریعہ پیش کردہ ایسے کسی بھی منصوبہ کو نامنظور کر دیا ہے۔ دوسری طرف صومالیہ اور صومالی لینڈ کے افسران نے ایسو سی ایٹیڈ پریس کو بتایا کہ انھیں اس سلسلے میں کسی سے بھی رابطے کی جانکاری نہیں ہے۔ ٹرمپ کے ’غزہ پلان‘ کے مطابق غزہ پٹی کو امریکہ کے قبضے میں لے کر وہاں 2 ملین سے زیادہ فلسطینیوں کو نکال کر اسے ’مڈل ایسٹ کے ریویرا‘ کی شکل میں تیار کرنے کا منصوبہ ہے۔ لیکن اس بات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ اگر یہ منصوبہ آگے بڑھتا ہے تو کئی ممالک اس کے خلاف کھڑے ہوں گے۔



Source link

Exit mobile version