پون کھیڑا نے ہولی اور جمعہ کے تنازع پر بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ملک میں کئی بار ہولی اور جمعہ ایک ساتھ آئے لیکن پہلی مرتبہ فرقہ وارانہ تقسیم کی کوشش کی جا رہی ہے
کانگریس لیڈر پون کھیڑا / قومی آواز / وپن
کانگریس لیڈر پون کھیڑا / قومی آواز / وپن