یہ سمن مبینہ رشوت سے جڑا ہے، جس میں اڈانی گروپ کے چیئرمین پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ مرکزی وزارت برائے قانون و انصاف نے 25 فروری کو یہ سمن سیشن کورٹ کو بھیجا۔
گوتم اڈانی، تصویر آئی اے این ایس
گوتم اڈانی، تصویر آئی اے این ایس