ہولی کے دن حاجی وارث علی شاہ کی درگاہ پر ’قومی ایکتا گیٹ‘ سے لوگ رقص کرتے ہوئے جلوس کے ساتھ نکلتے ہیں۔ جلوس دیوا قصبے سے ہوتے ہوئے درگاہ پر پہنچتا ہے۔ اس جلوس میں تمام مذاہب کے لوگ شامل ہوتے ہیں۔
دیوا شریف درگاہ پر ہولی کھیلتے سبھی مذاہب کے لوگ
دیوا شریف درگاہ پر ہولی کھیلتے سبھی مذاہب کے لوگ