2009-10 میں یمنا اتھاریٹی نے جے پی انٹرنیشنل اسپورٹس کو اسپورٹس سٹی کی ترقی کے لیے 1000 ہیکٹیئر زمین الاٹ کیا تھا۔ بقایا نہ چکانے سمیت مختلف وجوہات سے الاٹ زمین کے ٹکڑے کو منسوخ کر دیا گیا تھا۔
الٰہ آباد ہائی کورٹ، تصویر آئی اے این ایس
الٰہ آباد ہائی کورٹ، تصویر آئی اے این ایس