Site icon اردو

انعامی تقریب میں پی سی بی افسر کی غیر موجودگی پر تنازعہ، آئی سی سی نے لگائی پھٹکار

انعامی تقریب میں پی سی بی افسر کی غیر موجودگی پر تنازعہ، آئی سی سی نے لگائی پھٹکار


تنازعہ کے بعد اس معاملے پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے رد عمل سامنے آیا ہے۔ ائی سی سی نے پی سی بی کی اس حرکت کے لیے اسے خوب کھری کھوٹی سنائی ہے۔

آئی سی سی کے ترجمان نے کہا، “پی سی بی چیف محسن نقوی عدم موجود تھے اور انہوں نے دبئی کا سفر نہیں کیا۔ میرے مطابق بورڈ کے افسروں کو ہی پرزنٹیشن تقریب کے لیے بلایا جا سکتا تھا۔ پی سی بی سے کوئی بھی افسر اس کے لیے موجود نہیں تھا۔ وہ (پی سی بی) میزبان تھے، انہیں وہاں ہونا چاہیے تھا۔”



Source link

Exit mobile version