ہندوستانی سفیر نے کہا کہ ’’قطر ہندوستانیوں کے تعاون کی تعریفیں کرتا ہے۔ ہمیں آئی آئی ٹی، آئی آئی ایس سی اور قطر انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے درمیان شراکت داری اور ٹیلنٹ کے تبادلے کو فروغ دینا چاہیے۔‘‘
یو پی آئی، تصویر آئی اے این ایس
یو پی آئی، تصویر آئی اے این ایس