باقی میچز کا شیڈول
– 8 فروری: افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا، لاہور
– یکم مارچ: جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلینڈ، کراچی
– 2 مارچ: نیوزی لینڈ بمقابلہ ہندوستان، دبئی
– 4 مارچ: پہلا سیمی فائنل – ہندوستان بمقابلہ (بعد میں طے ہونے والی ٹیم)، دبئی
– 5 مارچ: دوسرا سیمی فائنل، لاہور
– 9 مارچ: فائنل، لاہور (اگر ہندوستان فائنل میں پہنچا تو میچ دبئی میں ہوگا)
– 10 مارچ: ریزرو ڈے
چیمپئنز ٹرافی کے اس سنسنی خیز مرحلے میں سب کی نظریں ہندوستان کے اگلے میچ اور سیمی فائنل کی جوڑیاں طے ہونے پر مرکوز ہیں۔