Site icon اردو

ڈونلڈ ٹرمپ کی ہندوستان اور چین کو وارننگ، ’ڈالر کو چیلنج کیا تو 100 فیصد ٹیکس لگایا جائے گا‘

ڈونلڈ ٹرمپ کی ہندوستان اور چین کو وارننگ، ’ڈالر کو چیلنج کیا تو 100 فیصد ٹیکس لگایا جائے گا‘


ماہرین کے مطابق، اگر برکس ممالک اپنی کرنسی لانچ کرتے ہیں، تو یہ امریکی ڈالر کے غلبہ کو کمزور کر سکتا ہے اور امریکہ کی اقتصادی طاقت کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ امریکہ کی عالمی معاشی برتری کی ایک بڑی وجہ اس کے ڈالر کی اہمیت ہے، جو اگر کم ہوئی تو امریکی معیشت کو بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے۔

چین اور روس پہلے ہی امریکی ڈالر سے دور ہونے کی حکمت عملی پر کام کر رہے ہیں، اور ہندوستان اور برازیل بھی مقامی کرنسیوں کے استعمال کو فروغ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔



Source link

Exit mobile version