Site icon اردو

مخصوص نشستیں؛ الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر درخواست دائر کرنیکا فیصلہ


 اسلام آباد: مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن نے نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر ریویو پٹیشن دائر کرے گا۔





Source link

Exit mobile version