مستقبل میں قدرتی آفات کی شدت میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ ہندوستان کو آفات سے نمٹنے کے لیے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کو کافی بہتر کرنا ہوگا اور ایسے انفراسٹرکچر تیار کرنے ہوں گے جو قدرتی آفات کا سامنا کر سکیں۔
سیلاب کا منظر / آئی اے این ایس
سیلاب کا منظر / آئی اے این ایس