Site icon اردو

معذ رت اظہر نیاز

میں چاہتا تھا ستارے بچھاؤں رستے میں
میں ایک ذرہ بھی صحرا سے مانگ لا نہ سکا
تمام عمر کا حاصل رہی اندھیری رات
میں تیرے واسطے جگنو کوئی بنا نہ سکا
اظہر نیاز

Exit mobile version