Site icon اردو

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انٹربینک میں ڈالر سستا


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی ، اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 862 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 109 پوائنٹس پر آ گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 247 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے ، انٹر بینک میں 8 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے ، 50 پیسے ہو گئی ہے۔

 




Source link

Exit mobile version