حادثہ منگیلی ضلع میں بلاسپور-رائے پور قومی شاہراہ سے ملحق رامبوڈ گاؤں میں واقع کسم پلانٹ میں پیش آیا، ملبہ میں تقریباً 30 مزدور دب گئے ہیں جن میں سے 2 کو اب تک باہر نکالا جا چکا ہے۔
چھتیس گڑھ واقع کسم پلانٹ میں حادثہ کے بعد کا منظر، تصویر سوشل میڈیا
چھتیس گڑھ واقع کسم پلانٹ میں حادثہ کے بعد کا منظر، تصویر سوشل میڈیا