Site icon اردو

رومانی نغمہ کے بادشاہ تھے مہندر کپور


مہندر کپور کو سب سے پہلے 1963 میں فلم گمراہ میں ’چلو ایک بار پھر سے اجنبی بن جائیں‘ نغمہ کے لئے فلم فیئر ایوارڈ ملا تھا۔ اس کے بعد 1967 میں فلم ’ہمراز‘ کےنغمہ ’نیلے گگن کے تلے‘ اور سال 1974 میں فلم روٹی کپڑا اور مکان کا گانا ’اور نہیں بس اور نہیں‘ کے لئے سرفہرست گلوکار کے فلم فیئر ایوارڈ سے نوازے گئے۔ انہوں نے ہندی فلموں کے علاوہ کئی مراٹھی فلموں کے لئے بھی پلے بیک کیا ہے ۔ انہوں نے ٹیلیویژن کے مشہور سیریل ’مہابھارت‘ کا ٹائٹل سونگ بھی گایا تھا۔ اپنی شیریں آواز سے سامعین کے دلوں میں خاص شناخت بنانے والے مہندر کپور 27 ستمبر 2008 میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔



Source link

Exit mobile version