دیما ہساؤ ضلع کے اُمرنگسو میں 300 فٹ گہرے کوئلہ کان میں 9 مزدور گزشتہ 48 گھنٹوں سے پھنسے ہوئے ہیں۔ آج کوئلہ کان سے ایک لاش برآمد کی گئی ہے۔
کوئلہ کان میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کی کوشش کرتی ریسکیو ٹیم / آئی اے این ایس
کوئلہ کان میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کی کوشش کرتی ریسکیو ٹیم / آئی اے این ایس