Site icon اردو

بپاشا باسو نے فلموں میں زبردست دھوم مچائی


بپاشا باسو نے اپنے فلمی کیرئیر میں اب تک تقریباً 55 فلموں میں کام کیا ہے۔ہندی فلموں کے علاوہ بپاشا نے تامل، تیلگو اور بنگالی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔بپاشا نے سال 2016 میں کرن سنگھ گروور سے شادی کی تھی۔ بپاشا ان دنوں فلموں میں سرگرم نہیں ہیں۔



Source link

Exit mobile version