ایک رپورٹ کے مطابق جاپان میں 100 یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کی تعداد 95,000 سے زائد ہے۔ جن میں سے 88 فیصد خواتین ہیں۔ ملک کے 124 ملین افراد میں سے تقریباً ایک تہائی آبادی کی عمر 65 یا اس سے زیادہ ہے۔
ٹومیکو ایٹوکا، تصویر @GWR
ٹومیکو ایٹوکا، تصویر@GWR