ہائی کورٹ نے 28 مئی 2021 کو ریاستی حکومت کے اس حکم کو رد کر دیا تھا جس میں مسلم طبقہ کو 80 فیصد اور لاطینی کیتھولک عیسائی و مذہب تبدیل کر عیسائی بننے والوں کو 20 فیصد اسکالرشپ دینے کا فیصلہ ہوا تھا۔
سپریم کورٹ آف انڈیا / تصویر: آئی اے این ایس
سپریم کورٹ آف انڈیا / تصویر: آئی اے این ایس