Site icon اردو

مدھیہ پردیش کی عوام کو لگنے والا ہے ’بجلی‘ کا جھٹکا، بجلی کمپنیاں قیمت بڑھانے کی تیاریوں میں مصروف!


بجلی کمپنیوں کے ذریعہ پیش ٹیرف عرضی کو پیش نظر رکھا جائے تو 50 یونٹ تک کی موجودہ شرح جو فی یونٹ 4.27 روپے ہے، وہ بڑھ کر 4.59 روپے ہو سکتی ہے۔ یعنی 50 یونٹ تک بجلی کی صارفیت میں 32 پیسے فی یونٹ کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ 51 سے 150 یونٹ تک کی موجودہ شرح فی یونٹ 5.23 روپے ہے، جو بڑھ کر 5.62 روپے ہو سکتی ہے۔ اسی طرح 150 سے 300 یونٹ تک کی موجودہ شرح فی یونٹ 6.61 روپے ہے جو بڑھ کر 7.11 روپے ہو سکتی ہے۔



Source link

Exit mobile version