Site icon اردو

یونین کاربائیڈ کے کچرے پر ہنگامہ، 2 افراد کی خودسوزی کی کوشش، پولیس کا لاٹھی چارج


کانگریس نے اس معاملے پر بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے زور زبردستی کا سہارا لے رہی ہے۔ اس کے برعکس، ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ راجندر شکلا نے کہا کہ اپوزیشن اس معاملے پر سیاست کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ 1984 میں بھوپال گیس سانحے کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک اور معذور ہوئے تھے۔ اس حادثے سے جُڑے زہریلے فضلہ کی تلفی کا مسئلہ آج بھی حل طلب ہے۔



Source link

Exit mobile version