Site icon اردو

اجیت پوار کو شرد پوار سے معافی مانگنی چاہیے: مجید میمن


ممبئی: این سی پی کے لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ مجید میمن نے پوار خاندان کے ممکنہ اتحاد پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اجیت پوار کو شرد پوار سے معافی مانگنی چاہیے تاکہ پارٹی کے اندرونی اختلافات کو ختم کیا جا سکے۔

مجید میمن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شرد پوار اور ان کی فیملی نے مہاراشٹر کی ترقی کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے لیکن اجیت پوار کے شرد پوار کے خلاف قدم اٹھانے سے پارٹی کو نقصان پہنچا ہے۔



Source link

Exit mobile version