بمراہ نے ملبورن ٹیسٹ میں 9 وکٹ حاصل کیے تھے، اس بہترین کارکردگی کے سبب رینکنگ اَپڈیٹ میں انھیں نمبر 1 ٹیسٹ گیندباز کی شکل میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے میں مدد ملی ہے، ان کے 907 ریٹنگ پوائنٹس ہو گئے ہیں۔
جسپریت بمراہ، تصویر @BCCI
جسپریت بمراہ، تصویر@BCCI