Site icon اردو

وزیراعظم نے اڑان پاکستان مںصوبے کا افتتاح کردیا



اسلام آباد:

وزیراعظم نے معاشی منصوبے اڑان پاکستان کا افتتاح کردیا اور کہا ہے کہ آج ایک عظیم دن ہے کہ اس دن اڑان پاکستان کا آغاز کیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق معاشی منصوبے اڑان پاکستان کی افتتاحی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ سول قیادت نے شرکت کی۔ ان میں وفاقی وزرا، مختلف ادارون کے سربراہان اور دیگر افراد شامل تھے۔ تقریب سے قبل ازیں وزیر اطلاعات عطا تارڑ، وزیر خزانہ اورنگزیب، وزیر مںصوبہ بندی احسن اقبال نے بھی خطاب کی۔

وزرا نے اڑان پاکستان منصوبے کے خدوخال کو واضح کیا جبکہ وزیراعظم کی تقریر جاری ہے۔





Source link

Exit mobile version