بایاں محاذ پارٹیوں نے الزام لگایا کہ امت شاہ نے جس طرح کے الفاظ استعمال کیے وہ آئین ساز ڈاکٹر امبیڈکر کی بے عزتی تھی، سی پی ایم لیڈر حنان ملا کا کہنا ہے کہ شاہ کو ان کے بیان پر عہدہ سے ہٹا دینا چاہیے۔
بایاں محاذ پارٹیوں کا ڈاکٹر امبیڈکر سے متعلق امت شاہ کے بیان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، تصویر سوشل میڈیا
بایاں محاذ پارٹیوں کا ڈاکٹر امبیڈکر سے متعلق امت شاہ کے بیان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، تصویر سوشل میڈیا