ونئے سکسینہ نے خط میں لکھا ہے کہ ’’یہ مجھے بہت ہتک آمیز لگا اور مجھے اس سے صدمہ لگا، یہ نہ صرف آپ کی بے عزتی تھی بلکہ عزت مآب صدر جمہوریہ و ان کے نمائندہ کی شکل میں میری بھی بے عزتی تھی۔‘‘
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور وزیر اعلیٰ آتشی، تصویر @AamAadmiParty
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور وزیر اعلیٰ آتشی، تصویر@AamAadmiParty