منگل کو فوج کی ایک گاڑی راستہ بھٹک جانے کی وجہ سے جموں و کشمیر کے پونچھ میں 300 فٹ گہری کھائی میں گر گئی۔ اس حادثہ میں 5 جوانوں کی موت ہو گئی اور کچھ دیگر زخمی بھی ہوئے۔ فوج نے حادثے کی تصدیق کر دی ہے
حادثے کے بعد فوج کی گاڑی، تصویر سوشل میڈیا
حادثے کے بعد فوج کی گاڑی، تصویر سوشل میڈیا