منہدم 6 منزلہ عمارت موہالی کے سوہنا علاقے میں ہے۔ ملبہ کے اندر کتنے لوگ دبے ہیں اس کے حوالے سے انتظامیہ نے کوئی تعداد نہیں بتائی ہے، بس اتنا کہا ہے کہ ’’کئی لوگ دبے ہو سکتے ہیں۔‘‘
موہالی میں منہدم عمارت کے بعد جاری ریسکیو مہم، تصویر @dcmohali
موہالی میں منہدم عمارت کے بعد جاری ریسکیو مہم، تصویر @dcmohali