میئر کراچی وسیم اختر سے مسلم لیگ ن کے وفد کی ملاقات


کراچی
( پی ایم پی نیوز)

میئر کراچی وسیم اختر سے مسلم لیگ ن کے وفد کی ملاقات

مسلم لیگ ن.کے وفد میں سندھ کے صدر بابو سرفراز اور دیگر عہدیدار شریک

ملاقات میں میں کراچی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور پی ایس 114 کے ضمنی انتخابات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
وسیم اختر نے کیا که

پاکستان.ملسم لیگ ن کے ذمہ.داروں کو خوشآمدیدکہتا ہوں

ن لیگ کے وفد سے جو بات چیت ہوئی ہے وہ سندھ کے ساتھ کراچی کے لوگوں کے لیے بھی بہت مفید ثابت ہونگی

کاونسل کے درجے پر جو اتحاد قائم ہو رہا ہے وہ کراچی کے مسائل کو.حل کرنے میں مددگار ثابت ہوگا

کراچی اور سندھ کے مسائل کے حل کے لیے ن لیگ نے پہل کی

ہم نے ن لیگ کے وفد سے ہاتھ ملایا ہے

وزیر اعظم کراچی کے لیے کوئی بڑی گرانٹ یا بڑی اسکیم کا جلد.ہی اعلان.کرینگے

صوبائی صدر مسلم لیگ ن
بابو سرفراز جتوئی کی میڈیا سے گفتگو

ہم نے کراچی کے کچرے اور دیگر مسائل کے حل کے لیے میئر کراچی سے تبادلہ خیال کیا

میئر کی بہت ساری اسکیمیں زیر غور ہیں

وزیراعظم پاکستان چند ہفتوں میں کراچی کا دورہ کرینگے

میئر کراچی سے یہ ملاقات خوش آئند رہی ہے

امید کرتے ہیں کہ اس اتحاد میں مزید جماعتیں بھی شامل.ہونگی

نیب کے حوالے سے پاس ہونے والے بل کے خلاف ہیں ہم

سندھ میں کرپشن ناسور بن چکی ہے

کے پی کے میں 9 وِزیر ہیں جن کے خلاف کیسز چل رہے ہیں

جو جماعت بھی نیب بل کے خلاف جائے گی ہم اسکے ساتھ جائیںگے

ممکن ہے 2018 کے انتخابات میں ن لیگ اور ایم کیو ایم سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسمنٹ کے ساتھ انتخابات میں حصہ لینگے.

اپنا تبصرہ بھیجیں