یہ ٹکٹ گزشتہ حکومت نے شائع کئے ہم نے نہیں

Pakistan issues postage stamps reflecting Burhan Wani as ‘freedom icon’

<یہ وہ ٹکٹ ہیں جو گزشتہ حکومت نے شائع کئے جس میں کشمیر پر انڈین دہشت گردوں کے مظالم دکھائے گئے ہیں۔ جن کو بہانہ بنا کر انڈیا ملاقات سے بھی مکر گیا ۔موجودہ حکومت بھارت کو منانے کی کوشش کر رہی ہے کہ یہ ٹکٹ گزشتہ حکومت نے شائع کئے ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں