صرف موبائل آن رکھنے کے دس ہزار روپے حاصل کریں


اسلام آباد-کچھ لوگ اوبر کے نام پر گاڑیوں کی رجسٹریشن کرنے کے بعد پانچ سو روپے فی گھنٹہ کے حساب سے دینے کی آفر کر رہے ہیں۔ سواری ملے نہ لے صرف موبائل آن رکھنا ہے اور روزانہ بیس گھنٹے موبائل آن رکھنے کے دس ہزار بنتے ہیں۔ بات سمجھ سے بالا تر ہے-یہ اوبر کے آفس نہیں ہیں اور لوگ جوق در جوق رجسٹیریشن کروا رہے ہیں-اس طرح کی واقعات میں بعد میں بڑے اسکینڈل سامنے آتے ہیں-بروقت کوی توجہ نہیں دی جاتی-