urdu.website
کلبھوشن کو قونصلررسائی دینے کا فیصلہ میرٹ پر کیا جائے گا،پاکستانی ہائی کمشنر - URDU WEBSITE
پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کو قونصلررسائی دینے کا فیصلہ میرٹ کی بنیاد پر ہی کیا جائے گا۔ بھارتی ٹی وی کوانٹریو دیتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے نوشہرہ سیکٹرپرکارروائی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس قسم کی کوئی رپورٹ موصول مزید پڑھیں
admin