التباس اظہر نیاز

التباس
۔۔۔۔
عجیب دھوکے میں آگیا ہوں
تو آئینہ ہے میں دیکھتا ہوں
وہ عکس ہے اور میں نہیں ہوں
یہ خود فریبی نہیں تو کیا ہے
میں اس کی تعریف کر رہا ہوں
کہ اپنے بارے میں لکھ رہا ہوں
اظہر نیاز

اپنا تبصرہ بھیجیں