I love you


شادی شدہ عورتوں کے ایک سیمینار میں ان سے ایک سوال پوچھا گیا !
۔
آپ نے لاسٹ ٹائم اپنے شوھر کو I love you کب بولا تھا؟
کسی نے کھا :
آج ھی بولا ھے۔
کسی نے کھا:
دو دن پہلے بولا ھے-
پھر سب عورتوں کھا گیا کے
سب اپنے اپنے موبائیل سے اپنے اپنے شوھر I love you لکھ کر میسیج کرینگی اور جسکا سب سے اچھا جواب آیئگا اس کو دس تولہ سونا انعام دیا جائیگا۔
کچھ دیر بعد ان کے شوھروں کے جواب آنے شروع ھوگئے-
جو اسطرح تھے!
1-تمہاری طبعیت تو ٹھیک ھے نا؟
2۔گھر کا خرچہ ختم ھو گیا کیا؟
3۔کھیں تم مایُکے تو نہی جارہی ھو؟
4۔لگتا ھے آج گھر بر کھانا نہیں بنیگا؟
5۔کیا مطلب؟
6۔تم خواب میں ھو یا میں خواب دیکھ رہا ہوں؟
7۔ببلو کی شادی میں کسی کی جویلری پسند آ گیُ کیا ؟
8۔آفس میں اتنا ٹینشن ھے اور تمھیں عاشیقی سوجھ رھی ھے!
9۔کتنی بار کھا ھے سیریل مت دیکھا کر!
10۔آج پھر گاڑی ٹھوک دی کیا؟
۔
فائنل جسکو دس تولہ سونا انعام ملا اس کا جواب بڑھا خطر ناک تھا,,,,,,,,
“I love u 2 but who r u ?”

کیٹاگری میں : LOL

اپنا تبصرہ بھیجیں