چکن اور انڈے کا سوپ

چکن اور انڈے کا سوپ

تیل دو کھانے کے چمچ
( ایک عدد (سلائس
(بٹن مشروم آدھی پیالی (سلائس
گاجر ایک عدد
بروکلی ایک چھوٹا پھول
چکن کی یخنی ایک سے ڈیڑھ گلاس
نمک حسب ذائقہ
(کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچ
انڈے دو عدد
ترکیب
——
 پہلے کڑاہی میں تیل گرم کرکے چکن بریسٹ، لیگ اسٹک، مشروم، گاجر اور بروکلی ڈال کر دو سے تین منٹ تک فرائی کر لیں۔
پھر اس میں چکن کی یخنی، نمک اور کالی مرچ شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
آٹھ سے دس منٹ بعد اس میں سرکہ شامل کریں۔
انڈوں کو الگ الگ پیالیوں میں توڑ لیں۔
یال رہے کہ زردی نہ ٹوٹے۔
پھر انھیں ایک ایک کرکے سوپ میں شامل کرکے ڈھک کر پکائیں، تاکہ انڈا پک کر اوپری سطح پر آجائے۔
-اب بہت احیتاط سے ڈش میں نکال کر پیش کریں۔