سپریم کورٹ آسیہ بی بی کی اپیل کی سماعت پیر کو کرے گی

سپریم کورٹ کی طرف سے پنجاب کے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل اور آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک کو بھی اپیل کی سماعت کی موقع پر حاضر ہونے کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد — پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ توہینِ مذہب کے مقدمے میں گزشتہ کئی برسوں سے جیل میں قید مسیحی خاتون مزید پڑھیں

کلثوم نواز کی میت جاتی امرا پہنچا دی گئی، تدفین آج ہوگی

کلثوم نواز کی میت کے ساتھ لندن میں مقیم ان کے دونوں بیٹے حسن نواز اور حسین نواز پاکستان نہیں آئے ہیں۔ لاہور — پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت لاہور پہنچادی گئی ہے جہاں جمعے کی شام جاتی امرا میں ان کی تدفین کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

برما کے مسلمانوں کی مدد کیسے کی جائے؟

برما کے مسلمانوں کی مدد کیسے کی جائے؟ اس موضوع پر کافی کچھ پڑھا دیکھا اور سنا اس کا دس نکاتی خلاصہ آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں۔ (1) سب سے اہم اور اولین بات یہ ہے کہ ان مظلوموں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ ہر نماز کے بعد، راتوں کو اٹھ کر اور مزید پڑھیں

چین اور بھارتی افواج میں جھڑپ، سرحد پر شدید کشیدگی

نئی دہلی: بھارت اور چین کے درمیان ہمالیہ کے متنازع سرحدی علاقے میں جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی فوجی حکام نے دعویٰ کیا کہ لداخ میں پنگونگ جھیل کے قریب چینی فوجیوں نے بھارتی فوجیوں پر پتھراؤ کیا اور مزید پڑھیں

نیب پرسپریم کورٹ کاجج بٹھایا گیا ہے جو اپنی مرضی کا فیصلہ دلوائیں گے، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعطم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ نیب پر سپریم کورٹ کا جج بٹھایا گیا ہے اور جج صاحب اپنی مرضی کا ٹرائل کروا کر فیصلہ دلوائیں گے جب کہ فیصلے کے بعد اپیل بھی ان ہی جج صاحب کے پاس جائے گی۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

گورنراسٹیٹ بینک نے ذمہ داریاں سمبھال لیں

اسٹیٹ بینک ہیڈ آفس میں گورنراسٹیٹ بینک کو ادارے کےافسران نے ادارےکےاہداف ومقاصد پربریفنگ دی۔ گورنراسٹیٹ بینک طارق باجوہ نےکراچی میں افسران سےخطاب میں کہاکہ ملک کےباوقارادارےکی سربراہی باعث اعزاز ہے۔ طارق باجوہ کاکہناتھاکہ ادارے کی فیصلہ سازی میں سینئرمینجمنٹ شامل رہےگی۔ واضح رہے کہ طارق باجوہ کوآج اسٹیٹ بینک کا گورنر مقررکیاگیاتھا۔یہ عہدے اشرف مزید پڑھیں

سعودی شاہ نے خوشامدی کالم نگار کی اخبار سے چھٹی کردی

ریاض: سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خوشامدی کالم نگار کی اخبار سے چھٹی کرادی۔ سعودی میڈیا میں تجزیہ کار و کالم نگار عموما شاہ سلمان کی تعریفوں کے پل باندھنے میں مصروف رہتے ہیں۔ تاہم الجزیرہ نامی اخبار میں ایک خوشامدی کالم نگار رمضان الانزی اس حد تک آگے نکل گیا کہ اس نے مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم ایشیا کپ جیت کر عالمی کپ میں جگہ بنا سکتی ھے

اصغر علی مبارک کی خصوصی تجزیاتی رپورٹ ————– اولمپکس چیمپئنز ارجنٹائن، یورپی چیمپئنز ہالینڈ، ملائیشیا،کینیڈا،انگلینڈ،انڈیا نے ورلڈ کپ کوالیفائی کر لیا، ھا کی ورلڈ کپ اس سال انڈیا میں شیڈول, پاکستانی ٹیم ایشیا کپ جیت کر عالمی کپ میں جگہ بنا سکتی ھے اولمپکس چیمپئنز ارجنٹائن اور یورپی چیمپئنز ہالینڈ نے ہاکی ورلڈ لیگ سیمی مزید پڑھیں

پاکستان کی تباہی ، اگلے دس سال میں

پاکستان کی تباہی ، اگلے دس سال میں : جب میں نے پاکستان چھوڑا تومجھے یاد ہے ہمارے کچھ بڑے آپس میں خدشے کا اظہار کیا کرتے تھے کہ بس پاکستان تباہی کے نزدیک ہے پھر میں سعودیہ چلا گیا پھر میں 2016 جنوری میں پاکستان آیا اور اس وقت بھی ساری دنیا میں یہ مزید پڑھیں

فراڈ

فراڈ *4 کروڑ = 42 لاکھ= 65 ہزار *یہ نوجوان لندن کے ایک بین الاقوامی بینک میں معمولی سا کیشیر تھا‘ *اس نے بینک کے ساتھ ایک ایسا فراڈ کیا جس کی وجہ سے وہ بیسویں صدی کا سب سے بڑا فراڈیا ثابت ہوا‘ *وہ کمپیوٹر کی مدد سے بینک کے لاکھوں کلائنٹس کے اکاؤنٹس مزید پڑھیں