شوبز کی دنیا میں اسلام قبول کرنے والی معروف شخصیات

 اپنے گیت ‘نتھنگ کمپیئرز ٹو یو’ سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والی فنکارہ شنید اوکونر کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنا نام تبدیل کر کے ‘شہدا’ رکھ لیا ہے۔ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں انھوں نے حوصلہ افزائی پر اپنے ساتھی مسلمانوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور اذان دیتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو بھی مزید پڑھیں

پاکستانی چینلز پر بھارتی پروگرام اور فلمیں دکھانے پر پھر پابندی

کراچی — پاکستان کی اعلیٰ عدالت نے مقامی ٹی وی چینلز پر ایک مرتبہ پھر بھارتی پروگرام اور فلمیں دکھانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پابندی کی خبر آتے ہی گلشن اقبال، گلستان جوہر سمیت بیشتر علاقوں کے کیبل آپریٹرز نے تمام فلمی چینلز یا تو بند کردیئے یا ان پر پاکستانی فلمیں اور مزید پڑھیں

جونی ڈیپ ‘پائریٹس آف دی کیریبین’ کی نئی فلموں سے فارغ

فلم کے مصنف اسٹورٹ بییٹی نے جونی ڈیپ کو ’ڈراپ‘ کیے جانے سے متعلق خبر کی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سیریز کی آنے والی فلموں پر نئے سرے سے کام شروع کیا جا رہا ہے۔ کراچی — ہالی ووڈ فلموں کے ناظرین کے لیے یہ طے کرنا مشکل ہے کہ ’پائریٹس مزید پڑھیں

یادگار گھڑی ایک ارب 84 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

نیویارک سٹی: ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال نیومین کے زیر استعمال ایک گھڑی ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر سے زائد میں نیلام ہوئی ہے جس کی قدر پاکستانی کرنسی میں ایک ارب 84 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ نیویارک کے معروف نیلام گھر فلپ آکشنز کے تحت ہالی ووڈ کے معروف مزید پڑھیں

ممبئی میں درخت نے ٹی وی کی معروف میزبان کی جان لے لی

ممبئی: بھارت میں ناریل کا درخت سر پر گرنے سے سرکاری ٹی وی دور درشن کی خاتون میزبان ہلاک ہوگئی جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر ممبئی میں 58 سالہ کنچن ناتھ یوگا کی کلاس لینے کے بعد پیدل گھر لوٹ رہی تھی کہ رستے میں ناریل کا مزید پڑھیں

ساحرلودھی کو قائد اعظم سے متعلق غیرمحتاط گفتگو کرنے پرمعافی مانگنے کا حکم

کراچی: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی ٹی وی چینل کے میزبان ساحر لودھی کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی کے بارے میں غیر محتاط گفتگو کرنے پر معافی مانگنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن ’’عشق رمضان‘‘ میں اینکر ساحر مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ کی لاش ان کے گھر سے برآمد

ممبئی: بھارتی اداکارہ کرتیکا چوہدری گزشتہ روز ممبئی کے علاقے اندھیری میں واقع اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرتیکا چوہدری گزشتہ کافی عرصے سے فلموں میں کام حاصل کرنے کی کوششوں میں مصروف تھیں تاہم وہ گزشتہ روز ممبئی میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں مزید پڑھیں

شاہ رخ نے جنوبی افریقہ میں بھی ٹی 20 ٹیم خریدنے کی کوشش شروع کردی

ممبئی: کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک اور بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے بھی جنوبی افریقہ میں بھی ٹوئنٹی 20 ٹیم خریدنے کی کوشش شروع کردی۔ رپورٹس کے مطابق ان کی ٹیم کرکٹ جنوبی افریقہ کے ساتھ بات چیت میں مصروف ہے، وہ نئی ٹی 20 گلوبل لیگ میں کیپ ٹاؤن یا پھر جوہانسبرگ مزید پڑھیں

ملکہ حسن لندن میں لٹ گئیں

لندن: برطانیہ میں جنوبی افریقہ کی ملکہ حسن ڈکیتی کے واقعے میں اپنی قیمتی اشیا سے محروم ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کی ملکہ حسن ڈیمی لیح نیل پیٹرز کو لندن کے ہائیڈ پارک کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ لیا تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مزید پڑھیں

عاطف اسلم کو سوئزر لینڈ میں سحری کیلیے حلال کھانوں کی تلاش

زیورخ: پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کو سوئزر لینڈ میں سحری کے لیے حلال کھانے کی تلاش میں سخت مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم ان دنوں ایک ایسے مسئلے کا شکار ہیں جس کا سامنا بیرون ملک قیام پزیر تقریباً ہر مسلمان کو کرنا پڑتا ہے، عاطف نے مزید پڑھیں