بلوچستان: کشیدگی کا براہ راست اثر مہاجرین کے بچوں اور خواتین پر پڑ رہا ہے

 دسمبر25 2018, کو افغانستان کے شہر قندہار میں ہونے والے ایک خودکش حملے میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے سرکردہ کمانڈر اسلم بلوچ اور ان کے چھ ساتھیوں کی ہلاکت بلوچ علیحدگی پسندوں کے لیے ایک بڑا دھچکہ ہے جس نے پہلی مرتبہ حکومت پاکستان کے ان دعووں کی تصدیق کی ہے مزید پڑھیں

ایڈمرل منصور الحق ( امریکی جیل سے اپنے گھر تک )

ایڈمرل منصور الحق ( امریکی جیل سے اپنے گھر تک ) ایڈمرل منصور الحق ، 10 نومبر 1994ء سے یکم مئی 1997ء تک نیول چیف رہے، پاکستان نیوی کے سربرامنصور الحق پر ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریباً 300 ارب روپے کی عظیم کرپشن کا الزام لگا، میاں نواز شریف نے یکم مئی 1997ء کو مزید پڑھیں

زلفی بخاری کو عمران خان کے بطور معاون خصوصی کام کرنے کی اجازت مل گئی

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دور رکنی بینچ نے حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور برطانوی شہری ذوالفقار حسین عرف زلفی بخاری کو وزیر اعظم عمران خان کے بطور معاون خصوصی کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ زلفی بخاری کا شمار وزیر اعظم عمران خان کے مزید پڑھیں

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما علی رضا عابدی ہلاک

کراچی میں سابق رکنِ قومی اسمبلی اور متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے سابق رہنما سید علی رضا عابدی نامعلوم افراد کے ایک حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ منگل کی شب مقامی پولیس کے اہلکار ایس ایچ او گرزی اسد منگی نے بتایا کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے خیابانِ غازی کے قریب علی رضا مزید پڑھیں

’چین امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے روس سے بھی بڑا خطرہ ہے‘

امریکہ کے ایک انتہائی اعلیٰ انٹیلی جنس اہلکار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے چین سب سے بڑا خطرہ ہے۔ نیشنل کاؤنٹر انٹیلی جنس اور سکیورٹی سینٹر کے سربراہ بل ایونینا کا کہنا ہے کہ چین کے مقابلے میں روس سے لاحق خطرہ ماند پڑ چکا ہے۔ مزید پڑھیں

محسن داوڑ اور علی وزیر کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری

پاکستان کی وفاقی کابینہ نے پشتون تحفظ موومنٹ کے دو ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔ دوسری طرف پشتون تحفظ موومنٹ کے اراکین قومی اسمبلی نے ان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر ایک تحریک استحقاق جمع کروائی مزید پڑھیں

50برس بعد بھی حمود الرحمن کمیشن رپورٹ شائع نہ کرنا سمجھ میں نہیں آتا:ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر مصدق ملک نے کہاہے کہ پچاس سال بعد بھی حمو دالرحمان کمیشن کی رپورٹ شائع نہ کرنے کی کچھ سمجھ نہیں آتی ،ضیاءالحق کے دورمیں سندھیوں کوڈکیت اوربلوچیوں کو علیحدگی پسند کہا گیا ۔ جیونیوز کے پروگرام ”جرگہ “ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر مصدق ملک نے مزید پڑھیں

مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش دسمبر 16

بنگلہ دیش کی جنگ آزادی، جسے بنگالی میں مکتی جدھو اور پاکستان میں سقوط مشرقی پاکستان یا سقوط ڈھاکہ کہا جاتا ہے، پاکستان کے دو بازوؤں، مشرقی و مغربی پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ تھی جس کے نتیجے میں مشرقی پاکستان آزاد ہو کر بنگلہ دیش کی صورت میں دنیا کے نقشے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے نجی سکولوں کو بیس فیصد فیس کم کرنے کا حکم

پاکستان کی عدالت عظٰمی نے ملک بھر میں 5 ہزار روپے سے زائد فیس لینے والے نجی سکولوں کو فیس میں 20 فیصد کمی کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ نجی سکول 2 ماہ کی چھٹیوں کی فیس کا 50 فیصد والدین کو واپس کریں یا پھر انھیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: 1000 حکومتی افسران عہدہ چھوڑیں یا دوہری شہریت

پاکستان کی سپریم کورٹ نے حکومت سے کہا ہے کہ دوہری شہریت رکھنے والے افراد کو اعلیٰ عہدے نہ دیں اور کابینہ کی توثیق سے اس ضمن میں ایک قانون بھی بنایا جائے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنیچر کو یہ فیصلہ سرکاری افسران کی دوہری شہریت کے حوالے سے لیے گئے اپنے ایک ازخود مزید پڑھیں